تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی ایران کے جوہری پروگرام کی پرامن نوعیت سے بخوبی واقف ہیں۔
آئی اے ای اے کو معلوم ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ


