آب گوشت، اصلی ایرانی پکوانوں میں سے ایک ہے، یہ ایک طرح کا شوربے دار سالن ہے جو قارجاریہ دور میں بہت مقبول ہوا اور ہر ایرانی خاندان کے دسترخوان کی زینت بنا۔