حوزہ/پیامِ ولایت فاؤنڈیشن سکھر سندھ پاکستان کے تحت عظمتِ شہداء کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں شہدائے راہِ آزادی قدس کو زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
آزادی قدس کے عظیم شہداء کا پاکیزہ لہو امتِ مسلمہ میں بیداری اور اتحاد کی بنیاد، علامہ مقصود ڈومکی


