حوزہ/ حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا کہ اربعین حسینی ایک عظیم اجتماع ہے جس کی عالمی سطح پر درست شناخت ابھی ممکن نہیں ہو سکی، لہٰذا اب وقت آ گیا ہے کہ اسے متعارف کرانے کے لیے ایک نیا ماڈل اور مؤثر عالمی میڈیا حکمتِ عملی ترتیب دی جائے۔
اربعین کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لیے مؤثر میڈیا منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، حجت الاسلام کوہساری


