بیروت (ارنا) لبنانی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ملک کے جنوب علاقے میں واقع ایک قصبے پر توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔