حوزہ/ ہندوستان کے ممتاز خطیب و مبلغ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد ذکی حسن نے حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو میں اسلام کے تعارف، مذہبی بیداری، اتحادِ امت، اور عصرِ حاضر میں تبلیغی ذمہ داریوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
اسلام عقل، فطرت اور فہمِ وحی کا دین ہے؛ انسان اگر تعصب سے بالا ہو تو اسلام کو قبول کیے بغیر رہ نہیں سکتا


