تہران/ ارنا- دورہ پاکستان پر روانہ ہونے سے قبل اسپیکر قالیباف نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد کے دورے میں پاکستانی حکام سے مشترکہ معاملات، اقتصادی مسائل بالخصوص سرحدی مارکیٹوں اور فرہنگی رابطوں پر بات چیت ہوگی۔