تہران/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف بدھ 5 نومبر کو پاکستان کے باضابطہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔