اسلام آباد – IRNA – پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے آج بتایاہے کہ افغان طالبان کی درخواست پر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا نیا دور دوبارہ شروع ہوگا اور اسلام آباد وقت ضائع کیے بغیر مذاکرات کا خواہاں ہے لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔