حوزہ/ اناطولی خبر ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اقوام متحدہ نے منگل کی شام (امریکی وقت کے مطابق) غزہ پر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود حملہ شروع کرنے کے احکامات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔