تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے تازہ خطاب میں زور دیکر کہا ہے واشنگٹن ایک غیرجانبدار اور صاف ستھرا ثالث نہیں بلکہ صیہونی جارحیت اور غاصبانہ قبضے میں برابر کا شریک ہے۔