تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر کی جانب سے ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کرنے کے فرمان پر شدید برھمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔