تہران- ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران بدستور این پی ٹی کا رکن اور سیف گارڈ معاہدے کا پابند ہے اور اس حوالے سے آئی اے ای اے کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔