spot_img

ذات صلة

جمع

سپاہ انٹیلیجنس: امریکی اور صیہونی تخریبی گینگ ختم کردیا گيا

 تہران – ارنا – سپاہ انٹیلیجنس نے امریکا اور...

امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑا کریبین سی میں داخل ہوگیا

 نیویارک - ارنا- امریکا اور کرییبین ممالک بالخصوص وینزوئلا...

 ایران نے پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے

 تہران – ارنا – دفتر خارجہ کے ترجمان نے...

ایران نے دو فرانسیسی شہریوں کو مشروط طور پر رہا کر دیا

شیعہ نیوز: ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں افراد کو سیکیورٹی خدشات پر گرفتار کیا گیا تھا، ضمانت پر رہائی کے بعد عدالتی نگرانی جاری رہے گی۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ سیکیورٹی الزامات میں گرفتار دو فرانسیسی شہریوں کو ضمانت پر مشروط رہائی دے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نتانیاہو کا نیا سیاسی چال، داخلی بحران کو انتخابی موقع میں بدلنے کی کوشش

تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فرانسیسی شہری کچھ عرصے سے سیکیورٹی خدشات کے تحت قید میں تھے، تاہم اب متعلقہ جج کے حکم پر انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں افراد عدالتی کارروائی کے اگلے مرحلے تک نگرانی میں رہیں گے اور ان کے خلاف عدالتی عمل بدستور جاری رہے گا۔

The post ایران نے دو فرانسیسی شہریوں کو مشروط طور پر رہا کر دیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img