تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے غزہ کے شمالی، جنوبی اور مرکزی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔