حوزہ/ حوزہ علمیہ تہران کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ استاد رشاد نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلاف محض سیاسی نہیں بلکہ یہ حق و باطل، نور و ظلمت کا تقابل ہے، اور امریکہ سے سمجھوتے کا مطلب انقلاب اسلامی کی بنیادی شناخت سے دستبرداری ہے۔