نیویارک/ ارنا- انسانی حقوق کے معاملات میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر مای ساتو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کو رپورٹ دیتے ہوئے ایران پر مسلط کی گئی 12 روزہ جنگ کو اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔