ماسکو/ ارنا- ایران کا پارلیمانی وفد محسن زنگنہ کی قیادت میں اس وقت ماسکو میں ہے۔ جمعے کے روز مذکورہ وفد نے روس کی پارلیمنٹ ڈوما کے نائب سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔