تہران- ارنا- ایران کے وزیر داخلہ نے ای سی او ریجن کے درمیان ٹریفک اور ٹرانزٹ کے زیادہ حجم کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ای سی او ریجن میں ایکو ویزا کے نام سے ویزا کو ختم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہیں۔