تہران – ارنا – ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے بحرین ایشین گیمز کے لڑکیوں کے فٹسال کے فائنل میں چین کی لڑکیوں کی ٹیم کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اور چیپمئن شپ جیت لی