spot_img

ذات صلة

جمع

سپاہ انٹیلیجنس: امریکی اور صیہونی تخریبی گینگ ختم کردیا گيا

 تہران – ارنا – سپاہ انٹیلیجنس نے امریکا اور...

امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑا کریبین سی میں داخل ہوگیا

 نیویارک - ارنا- امریکا اور کرییبین ممالک بالخصوص وینزوئلا...

 ایران نے پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے

 تہران – ارنا – دفتر خارجہ کے ترجمان نے...

ایران کی میان کالہ جھیل کی فضا میں گلابی بکھیرتے فلیمنگو کی اڑان

فلیمنگو میان کالہ جھیل میں موسم خزاں اور موسم سرما کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتے ہیں۔ ان کی سولو اور گروپ فلائیٹس اس قدرتی قیام گاہ میں گلابی رنگ بکھیرتی ہے اور پرندوں کی اس جنت کو مزید حسین بناتی ہے۔ اس فلم میں، آپ IRNA فوٹوگرافر مہدی محب پور کی نگاہوں حالیہ میان کالہ جھیل میں مہاجر فلیمنگو کی آمد اور اس ویٹ لینڈ میں ان کی پرواز کے خوبصورت لمحات دیکھ سکتے ہیں۔

spot_imgspot_img