حوزہ/ 13 آبان، یوم اللہ کے موقع پر تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے جوش و خروش کے ساتھ ریلیوں میں شرکت کی اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے انقلاب اسلامی، امامین انقلاب اور شہداء کے خون سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
ایران کے مختلف شہروں میں یوم اللہ ۱۳ آبان کی عظیم الشان ریلیاں، عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ استکبار کے خلاف عزمِ نو کی تجدید


