تہران – ارنا – ایران کے نوجوان تائیکوانڈو اسٹار ابوالفضل زندی نے چین ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 58 کلو سے کم وزن کے مقابلے کے فائنل میں روسی حریف کو شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا