تہران/ ارنا- صدر مملکت نے ملک کی ایٹمی صنعت کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہماری ایٹمی صنعت عوام کے مسائل کو حل کرنے اور شہری استعمال کے لیے ہے۔