ویانا(ارنا) بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا کہ ایٹمی معاہدے (JCPOA) کے حوالے مغربی ممالک کا الٹی میٹم لاحاصل اور ان کی بلیک میلنگ کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔