شیعہ نیوز : ایک اور ہوا کی معصوم بیٹی مسجد معاویہ میں جنسی درندے مولوی کا نشانہ ، اہل محلہ نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا، خوب درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سکھرٹاؤن شپ کے علاقے قادر آباد کالونی کی مسجد میں کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والا مولوی عبدالرزاق چوہان شیطان بن گیا۔
مولوی عبد الرزاق کی آٹھ سالہ معصوم بچی بسمہ چوہان کے ساتھ دست درازی اور جنسی زیادتی کی کوشش، معصوم بچی نے اہل خانہ کو بتایا کہ میں کمرے میں سپارہ پڑھ رہی تھی مولوی چائے کا کپ رکھنے کے بہانے کمرے میں داخل ہوا اور میرے ساتھ نازیبا حرکات کرنے گا۔
یہ بھی پڑھیں : وزیر داخلہ سندھ نے صحافی امتیازمیر کا قتل زیبنیون پر ڈال دیا، جبکہ بھائی نےقتل زمینی تنازعہ قراردےدیا
میں نے فوراًوہاں سے بھاگ کر اپنی جان بچائی، یہ خبر سنتے ہی اہل خانہ اور محلہ والوں نے فوری طور پر مسجد پہنچ کر مولوی عبد الرزاق کو دبوچ لیا اور خوب درگت بنائی، بعد ازاں ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
واضح رہے کہ اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہے جوآپ ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
The post ایک اور ہوا کی معصوم بیٹی مسجد معاویہ میں سپاہ صحابہ کے درندے مولوی کا جنسی نشانہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


