حوزہ/ بروزِ حشر الله تعالٰی ارشاد فرمائے گا: اے فاطمہ! تم نے سچ فرمایا: میں نے تمہارا نام فاطمہ رکھا اور میں نے تمہارے وسیلے سے اس کو (جو تم سے اور تمہاری اولاد سے محبت رکھتا ہے) جہنم سے محفوظ کیا ہے۔ میرا وعدہ حق ہے، میں وعدہ خلافی نہیں کرتا۔