شیعہ نیوز: جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن نے بلیدہ قصبے پر اسرائیلی فوج کے حملہ اور دراندازی کو لبنان کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کے پریس آفس نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بلیو لائن کے شمال میں اسرائیل کی طرف سے ایسا اقدام سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 اور لبنان کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : وزیر داخلہ سندھ نے صحافی امتیازمیر کا قتل زیبنیون پر ڈال دیا، جبکہ بھائی نےقتل زمینی تنازعہ قراردےدیا
UNIFIL نے تمام فریقوں سے 27 نومبر 2024 کے جنگ بندی معاہدے کے مطابق جنگ بندی کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا۔
The post بلیدہ قصبے پر اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


