بیروت (ارنا) جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن (UNIFIL) نے بلیدہ قصبے پر اسرائیلی فوج کے حملہ اور دراندازی کو لبنان کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔