حوزہ/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے تحت صوبۂ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وحدتِ اُمت کے عنوان سے ایک علمی کانفرنس منعقد ہوئی، جس سے علامہ سید جواد نقوی، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، مولانا عبدالحق ہاشمی اور دیگر رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت ایمان کی علامت ہے، جبکہ جسے “امن” کہا جا رہا ہے وہ دراصل اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حکمت عملی اور ذلت پسندی ہے۔
تصاویر/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے تحت سرینا ہوٹل کوئٹہ میں “وحدتِ اُمت” کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد؛ شیعہ سنی علماء و مشائخ کی شرکت اور خطاب


