حوزہ/ قم المقدسہ کے مومن، ولایتمدار اور انقلابی عوام نے ایران کے دیگر شہروں کی طرح یوماللہ ۱۳ آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی میں بھرپور شرکت کر کے انقلاب اسلامی، امامین انقلاب اور خون شہداء سے اپنی وفاداری کا شاندار اظہار کیا۔