حوزہ / ملتان کے مشہور قدیمی دینی و علمی مرکز “جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی ملتان” میں گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی دو روزہ جلسے کی درمیانی نشست کو نہج البلاغہ کے عنوان سے منسوب کیا گیا۔ جس کا نام”نہج البلاغہ کانفرنس” رکھا گیا تھا۔