حوزہ/ مرکز افکار اسلامی کی جانب سے پاکستان کے شہر جنڈ میں واقع دینی درسگاہ جامعہ جعفریہ جنڈ میں مدرسہ ہذا کا سالانہ اجتماع بعنوان “نہج البلاغہ کانفرنس 2025ء” منعقد ہوا۔
جامعہ جعفریہ جنڈ میں سالانہ اجتماع بعنوان “نہج البلاغہ کانفرنس 2025ء” کا انعقاد / علاقہ بھر سے علماء و مومنین کی بھرپور شرکت


