ماسکو( ارنا) روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جعلی خبروں کے تدارک کے لیے ایک مرکز کے قیام کا ذکر کرتے ہوئے ایران اور دیگر آزاد ممالک کے مشترکہ تعاون کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
جعلی خبروں کے تدارک کے لیے ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں: روسی وزارت خارجہ


