حوزہ / آیت اللہ غلام رضا فیاضی نے “علوم انسانی اسلامی” پری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جو حضرات درجہ اجتہاد تک نہیں پہنچے انہیں اپنی طرف سے فتویٰ دینے سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ جس شخص کے پاس علم نہ ہو اور وہ فتویٰ دے وہ خود بھی گمراہ ہوتا ہے اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتا ہے۔


