حوزہ/ حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادت کی مناسبت سے حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں “ہیئت قرآنیان” کے عنوان سے جشنِ ولادت منعقد ہوا۔ یہ پروگرام مرکز قرآن و حدیث کے شعبۂ خواتین کی جانب سے شبستان نجمہ خاتون(س) میں منعقد کیا گیا۔