حوزہ/ سہارنپور ہندوستان میں حضرت زینب کبریٰ سلاماللہعلیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر منعقدہ سیمینار و کشن “شریکةُ الحسین سلاماللہعلیہا” میں حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ضیائی نیا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا (س) اور حضرت زینب (س) کی زندگی دو روشن مینار ہیں جنہوں نے ولایت کی راہ میں ایثار و استقامت کی ناقابلِ فراموش مثالیں قائم کیں۔
حضرت زہرا (س) و حضرت زینب (س) کی سیرت امتِ مسلمہ کے لیے صبر، ایمان اور ولایت کا درس ہے: ڈاکٹر ضیائی نیا


