حوزہ/ کربلا کی تاریخ جب ایمان و ایثار کے چراغوں سے روشن ہوتی ہے تو ایک نام اپنی تمام تر عظمت کے ساتھ تابندہ نظر آتا ہے؛ حضرت زینبؑ بنتِ امیر المؤمنینؑ، یہ وہ ہستی ہیں جن کی ولادت فقط ایک بیٹی کی آمد نہیں، بلکہ صبر، علم، عفت، حیا اور معرفت کے عہدِ دوام کی ابتدا تھی۔


