حوزہ/ ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت، استکبار کے مقابلے میں مؤمنانہ مزاحمت کا واضح اور عملی نمونہ ہے، اور امت اسلامی کو اپنی مزاحمتی حکمتِ عملی اسی منطقِ جہاد سے اخذ کرنی چاہئے۔
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی سیرت، استکبار کے خلاف مؤمنانہ جدوجہد کا روشن نمونہ ہے: آیت اللہ علم الہدیٰ


