حوزہ/ آیتاللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے قم المقدسہ میں خطبہ جمعہ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شخصیت ہر دور کے مسلمانوں کے لیے نورِ ہدایت ہے۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شخصیت ہر دور کے مسلمانوں کے لیے نورِ ہدایت ہے: امام جمعہ قم


