تہران – ارنا – صیہونی حکومت کی اندرونی سلامتی کمیٹی میں، فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے بل کی منظوری کو حماس نے سرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی سے تعبیر کیا ہے
حماس: فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے قانونی کی منظوری اسرائیل کی فسطائی حقیقت کو بیان کرتی ہے


