تہران – ارنا – وینزوئلا کے نائب وزیر اطلاعات و مواصلات نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں ایران کی استقامت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے حملہ کیا تو ہم بھی ڈٹ کر اس کا مقابلہ کریں گے