spot_img

ذات صلة

جمع

خطیب حرم حضرت معصومہ (س): اللہ نے توحید کے فوراً بعد والدین کے ساتھ نیکی کا حکم دیا

حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محمد ہادی ہدایت نے کہا کہ خداوند متعال نے جہاں توحید کا حکم دیا ہے، وہیں والدین کے ساتھ احسان و نیکی کو بھی لازم قرار دیا ہے، جو اسلام کے نظامِ تربیت میں والدین کے بلند مقام کی نشاندہی کرتا ہے۔

spot_imgspot_img