تہران – ارنا- ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے دشمن کے قول و فعل میں کھلا تضاد پایا جاتا ہے اور امن کا نعرہ ان کے عمل سے میل نہیں کھاتا۔