حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا کہ خداوندِ متعال نے انسان کو صرف سننے اور سمجھنے کا نہیں بلکہ “دیکھنے” کا بھی مکلف بنایا ہے، انہوں نے تأکید کی کہ معرفتِ حقیقی محض درس و بحث سے نہیں، بلکہ دل کی آنکھ سے حاصل ہونے والی بصیرت سے وجود میں آتی ہے۔


