حوزہ/تشکلِ قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی جانب سے اصفہان میں ایک علمی و فکری نشست کا انعقاد کیا گیا؛ جس کا موضوع “زمانۂ غیبت میں موجودہ مقاومت” تھا، اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے خطاب کیا۔


