حوزہ / شہید آیت اللہ سید مصطفی خمینی، امام خمینی(رہ) کے ممتاز ترین شاگردوں میں سے تھے۔ آپ ایک صاحبِ نظر فقیہ، گہری بصیرت رکھنے والے مفسر اور فکر و تحقیق میں جدت کے حامل عالم تھے جنہوں نے اپنی علمی استقلال اور فلسفیانہ بصیرت کے باعث حوزۂ علمیہ نجف میں ایک انمٹ علمی اثر چھوڑا۔
شہید مصطفی خمینی بحثِ علمی میں صبر و تحمل کا نمونہ اور انحرافات کے مقابل مضبوط و قاطع موقف رکھتے تھے


