حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے 11 واں میڈیکل کیمپ، تحصیل جلالپور پیر والہ ضلع ملتان میں منعقد ہوا؛ جس میں سینکڑوں مریضوں کو مفت میں طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت 11 واں میڈیکل کیمپ، تحصیل جلالپور پیر والہ ضلع ملتان میں منعقد


