ایران کا شمالی صوبہ گلستان نارنگی، زیتون، ٹماٹر اور مختلف قسم کے پھلوں ترکاریوں اور ساتھ ساتھ ماہیگیری اور اشیائے خورد و نوش تیار کرنے والی فیکٹریوں کے لیے مشہور ہے۔ ایران کے فلاحی ادار، مستضعفان فاؤنڈیشن نے 2500 ہزار سے زیادہ صنعتی مجموعوں کی تعمیر کرکے اس صوبے کو ایک صنعتی اور زرعی مرکز میں تبدیل کردیا ہے۔


