تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صیہونی حکومت کو خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کے ساتھ حقیقی علاقائی جنگ میں ہیں۔
صیہونی حکومت کے ساتھ حقیقی علاقائی جنگ میں ہیں، نائب وزیر خارجہ کے دورہ عمان میں کوئی پیغام کا تبادلہ نہیں ہوا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ


